Saturday, 20 February 2016
Aadat Hi Bana Li Hai Is Shehr K Logon Ne
عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے ،،
انداز بدل لینا ،،
اواز بدل لینا ،،
دنیا کی محبت میں ،،
اطوار بدل لینا ،،
موسم جو نیا آہے ،،
رفتار بدل لینا ،،
اغیار وہی رکھنا ،،
احباب بدل لینا ،،
عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے ،،
رستے میں اگر ملنا ،،
نظروں کو جھکا لینا ،،
اواز اگر دو تو کترا کے نکل جانا ،،
جاتے ہوے راہی کو ،،
منزل کا پتہ دے کر ،،
رستے میں رُلا دینا ،،
عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 Responses to “Aadat Hi Bana Li Hai Is Shehr K Logon Ne”
Post a Comment