Thursday, 11 February 2016
Hijar Ki Bad Dua Na Ho Jana Dekh Laina Saza Na Ho Jana
شاعرہ نوشی گیلانی
انتخاب عرو سہ ایمان
ہجر کی بد دعا نہ ہو جانا.
دیکھ لینا سزا نہ ہو جانا.
دیکھ لینا سزا نہ ہو جانا.
موڑ تو بے شمار آئیں گے.
تھک نہ جانا جدا نہ ہو جانا.
تھک نہ جانا جدا نہ ہو جانا.
عشق کی انتہا نہیں ہوتی.
عشق کی انتہا نہ ہو جانا.
عشق کی انتہا نہ ہو جانا.
آخر شب اداس چاند کے ساتھ.
ایک بجھتا دیا نہ ہو جانا.
ایک بجھتا دیا نہ ہو جانا.
بے اراداہ سفر پہ نکلے ہو.
راستوں کی ہوا نہ ہو جانا.
راستوں کی ہوا نہ ہو جانا.
زندگی درد سے عبارت ہے.
زندگی سے خفا نہ ہو جانا.
زندگی سے خفا نہ ہو جانا.
اک تمہیں کو خدا سے مانگا ہے.
تم کہیں بے وفا نہ ہو جانا....................*
.
بوک محبتیں جب شمار کرنا
پیج 230 229
تم کہیں بے وفا نہ ہو جانا....................*
.
بوک محبتیں جب شمار کرنا
پیج 230 229
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 Responses to “Hijar Ki Bad Dua Na Ho Jana Dekh Laina Saza Na Ho Jana”
Post a Comment