Thursday, 4 February 2016
Tum Bin Jiya Jaye Kaise Kaise Jiya Jaye Tum Bin Poetry
تم بن جِیا جائے کیسے ، کیسے جِیاجائے تُم بن
تم بن کیا ہے جینا، کیا ہے جینا
Posted By Asad Zaman
تم بن کیا ہے جینا
تم بن جیا جائے کیسے
کیسے جیا جائے تم بن
صدیوں سے لمبی ھیں راتیں
صدیوں سے لمبے ہوئے دن
آ جاؤ لوٹ کر تم، یہ دل کہ رہا ہے۔۔۔
آ جاؤ لوٹ کر تم، یہ دل کہ رہا ہے۔۔۔
Posted By Asad Zaman
پھر شام تنہائی جاگی
پھر ہاد تم آ رہے ہو
پھر جان نکلنے لگی ہے
پھر مجھکو تڑپا رہے ہو
پھر مجھکو تڑپا رہے ہو
اس دل میں ہادوں کے میلے ہیں
تم بن بہت ہم اکیلے ہیں
آ جاؤ لوٹ کر تم، یہ دل کہ رہا ہے۔۔۔
آ جاؤ لوٹ کر تم، یہ دل کہ رہا ہے۔۔۔
کیا کیا نہ سوچا تھا میں نے
کیا کیا نہ سپنے سجائے
کیا کیا نہ چاہا تھا دل نے
Posted By Asad Zaman
کیا کیا نہ ارمان جگائے
کیا کیا نہ ارمان جگائے
اس دل سے طوفان گزرتے ہیں
تم بن تو جیتے نہ مرتے ہیں
آ جاؤ لوٹ کر تم، یہ دل کہ رہا ہے۔۔۔
آ جاؤ لوٹ کر تم، یہ دل کہ رہا ہے۔۔۔
تم بن جیا جائے کیسے
کیسے جیا جائے تم بن
Posted By Asad Zaman
صدیوں سے لمبی ہیں راتیں
صدیوں سے لمبے ہوئے دن
آ جاؤ لوٹ کر تم، یہ دل کہ رہا ہے۔۔۔
آ جاؤ لوٹ کر تم، یہ دل کہ رہا ہے۔۔۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 Responses to “Tum Bin Jiya Jaye Kaise Kaise Jiya Jaye Tum Bin Poetry”
Post a Comment