Cute Message Of Day
امام شافعی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں:
پاک دامن رہو تمہاری عورتیں پاک دامن رہیں گی....
بیشک "زنا " قرض ہے
اگر تو نے اسے لیا تو ادائیگی تیرے گھر والوں سے ہوگی
اے شخص اگر تو عقلمند ہے تو اس کو سمجھ...
اس پیغام کو نوجوان نسل تک پہنچانے میں دیر کر کے مزید اندھیر نہ کرو.
0 Responses to “پاک دامن رہو تمہاری عورتیں پاک دامن رہیں گی”
Post a Comment