Thursday, 4 February 2016
Jab Kabhi Bhi Suno Gay Geet Mere Sang Sang Tum Bhi Gungunao Gay Han Tum Mujhe Yun
جب کبھی بھی سنو گے گیت میرے
سنگ سنگ تم بھی گنگنائو گے
ہاں تم مجھے یوں
تم مجھے یوں بھلا نا پائو گے ہاں تم مجھے یوں بھلا نا پائوگے
جب کبھی بھی سنو گے گیت میرے ، سنگ سنگ تم بھی گنگنائو گے
ہاں تم مجھے یوں بھلا نا پائو گے ، ہاں تم مجھے یوں
بیتی باتوں کا کچھ خیال کرو ، کچھ تو بولو کچھ ہم سے بات کرے

راز دل میں تمہیں بتادوں گی میں تمہاری ہوں مان جائو گے

وہ بہاریں وہ چاندنی راتیں ہم نے کی تھیں جو پیار کی باتیں

ان نظاروں کی یاد آئے گی جب خیالوں میں مجھکو لائو گے
ہاں تم مجھے یوں بھلا نا پائو گے
جب کبھی بھی سنو گے گیت میرے سنگ سنگ تم بھی گنگنائو گے
ہاں تم مجھے یوں بھلا نا پائو گے ہو تم مجھے یوں

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 Responses to “Jab Kabhi Bhi Suno Gay Geet Mere Sang Sang Tum Bhi Gungunao Gay Han Tum Mujhe Yun”
Post a Comment